: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،19اکتوبر(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ملیالم فلم اداکار سریش گوپي ناتھن کے طور پر کیرالہ میں ایک گلیمرس چہرہ مل گیا جو ریاست میں بی جے پی اور آر ایس ایس کے کارکنوں پر مارکسی کیڈر کی طرف سے پرتشدد حملوں کو پارلیمنٹ
اور سڑک دونوں جگہ اجاگر کرے گا۔ اقلیتی اور پارلیمانی امور کے وزیر مملکت مختار عباس نقوی کی رہائش گاہ پر آج صبح راجیہ سبھا میں نامزد ممبر پارلیمنٹ مسٹر گوپي ناتھن نے بی جے پی کی رکنیت حاصل کی۔ اس موقع پر بی جے پی کے جنرل سکریٹری بھوپندر یادو اور جھارکھنڈ کے شہری ترقی کے وزیر سی پی سنگھ موجود تھے۔